نظر ، جادو،جنات، شیاطین، حسد ،ذہنی ، جسمانی امراض و زہریلی ملاوٹ والی اشیاء سے تحفظ کے
لئے روزانہ ان قرآنی آیات کو( اول آخر درود شریف )پڑھتے رہیں
اس سلسلہ احادیث میں مذکور مسنون دعائیں اور وظائف دوسرے حصہ میں پیش کئے جائیں گے۔
رَبِّ اِنِّیْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّیْ وَ اشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَیْبًا وَّ لَمْ اَكُنْۢ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِیًّا
اے میرے رب میری ہڈی کمزور ہوگئی اور بڑھاپے کے سبب میرے سر کے بال سفید ہو گئے ہیں اور اے میرے رب میں تجھ سے دعا کر کے کبھی محروم نہیں رہا
وَیَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْن ، وَاِذَا مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْن
ایمان والی قوم کے سینوں کو اللہ شفاء عطا فرمائے گا،اور جب میں بیمار ہوتا ہوں، تو وہی مجھے شفا ءدیتا ہے
وَشِفَآءٌ لِّمَا فِیْ الصُّدُوْرِ وَھُدًی وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْن
اور یہ قرآن، سینوں میں جو تکلیف ہے اس کے واسطے شفاء ہے ، اور مومنوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا ھُوَ شِفَاءٌ وَّرَحْمَةٌ لِّلْمُوٴْمِنِیْن
اور ہم قرآن میں اتارتے ہیں وہ چیز جو ایمان والوں کے لیے شفا اور رحمت ہے
قُلْ ھُوَ لِلَّذِیْنَ آمَنُوْا ھُدًی وَّشِفَاءٌ
فرما دیجئے، قرآن اہل ایمان کے لیے ہدایت اور شفا ہے
یَخْرُجُ مِنْ بُطُوْنِھَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُہُ فِیْہِ شِفَاءٌ لِّلنَّاس
ان شہد کی مکھیوں کے پیٹ سے ایک پینے کی رنگ برنگی چیز نکلتی ہےجس میں لوگوں کیلئے شفاء ہے
سَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْم، سَلَامٌ عَلٰى نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْن، سَلَامٌ عَلٰی اِبرَاھِیم
مہربان رب کی طرف سے فرمایا ہوا ،سلام ہوگا۔ نوح پر سلام ہو جہان والوں میں, ابراھیم پر سلام ہو
سَلَامٌ عَلٰی مُوسٰی و ھارُون، سَلامٌ عَلٰی اِلْ یَاسِین، سَلامٌ عَلَی الْمُرسَلِین
موسی و ہارون پر سلام ہو, الیاس پر سلام ہو, تمام رسولوں پر سلام ہو
سَلَامٌ عَلٰى عِبَادِهِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰى، سَلَامٌ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
سلام خدا کے چنے ہوئے بندوں پر، سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک
وَاِنْ یَّكَادُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَ یَقُوْلُوْنَ اِنَّه لَمَجْنُوْنٌ، وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْن
اور ضرور کافر تو ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ گویا اپنی بدنظرلگا کرتمہیں گرادیں گے،جب قرآن سنتے ہیں، اور کہتے ہیں یہ ضرور عقل سے دور ہیں ،اور وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہان کے لیے
فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا، قَالَ مُوْسٰى مَا جِئْتُمْ بِهِ السِّحْرُ ، اِنَّ اللّٰهَ سَیُبْطِلُه، اِنَّ اللّٰهَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْن ، وَ یُحِقُّ اللّٰه ُ الْحَقَّ بِكَلِمٰتِه وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُوْن
پھر جب انہوں نے (جادو)ڈال دیا توموسیٰ نے کہا: جو تم لائے ہو یہ جادو ہے۔ بیشک اب اللہ اسے باطل کردے گا، اللہ فساد والوں کے کام کو نہیں سنوارتا۔اور اللہ اپنے کلمات کے ذریعے حق کو حق کر دکھاتا ہے اگرچہ مجرموں کو ناگوار ہو۔
رَبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْن ، وَ اَعُوْذُ بِكَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْن
اے میرے رب تیری پناہ، شیاطین کے وسوسو ں سے، اور اے میرے رب تیری پناہ کہ وہ شیاطین میرے پاس آئیں
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِين، اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِيم، مَالِكِ يَوْمِ الدِّين ،إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين ،اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيم ، صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِم ،غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّآلِّين۔۔۔
اَللّٰہُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّومُ، لَا تَأخُذُهُۥ سِنَةٌ وَّلَا نَوْم ، لَه مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الْأَرْضِ ، مَن ذَا الَّذِى يَشْفَعُ عِندَہ إِلَّا بِإِذْنِه يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ، وَلَا يُحِيطُونَ بِشَىْءٍۢ مِّنْ عِلْمِه إِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْض، وَلَا يَـُٔودُہ حِفْظُهُمَا ، وَهُوَ الْعَلِىُّ ٱلْعَظِيم
هُوَ اللّٰهُُ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُو،عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ ، هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْم، هُوَاللّٰہُُ الَّذِى لَآ إِلٰهَ إِلَّا هُوَ، اَلْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ، سُبْحَـانَ اللّٰهِِ عَمَّا يُشْرِكُون۔ هُوَ اللّٰہُ الْخَـالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ، لَهُ الْأَسْمَآءُ الْحُسْنٰی ، يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْض ، وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيم۔
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
اللہ کریم آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے
جزاک اللہ خیرا
Asslam u elekum allah tallah aap ko ajre azeem ata farmae boht achi effort he
جزاک اللہ خیرا
thanks,much appreciated work.
جزاک اللہ خیرا
MaShaaAllah, Nice effort keep it up 👍
جزاک اللہ خیرا